The General Organization for Social Insurance (GOSI) was established to implement the provisions of the Social Insurance Law and follow-up the process of achieving the compulsory insurance coverage, collecting contributions from employers and paying benefits for the eligible contributors or their family members.
سوشل آرگنائيزیشن فار سوشل انشورنس دوران کام کاج رونما ہونے والے حادثات کی انشورنس کے قانون کی عملداری اور انشورنس کوریج کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے قائم کردہ ایک نیم سرکاری ادارہ ہے۔ یہ ادارہ ممبر اداروں سے مختلف اقساط میں رقوم لیتا ہے اور ضرورت پڑنے پر دوران کام کاج زخمی یا فوت ہونے والے ورکرز یا ان کے گھر والوں کو مالی فوائد مہیا کرتا ہے۔