سوشل آرگنائيزیشن فار سوشل انشورنس (گوسی) سعودی انشورنس کے قانون کی عملداری اور انشورنس کے حصول کے طریقہ کار کو وضع کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ ۔ یہ ادارہ ممبر اداروں سے مختلف اقساط میں رقوم لیتا ہے اور ضرورت پڑنے پرپیشہ ورانہ حادثات کے نتیجے میں زخمی ہونے یا ہلاک ہونے والے ورکرز یا ان کے پسماندگان کو مالی فوائد مہیا کرتا ہے۔
The General Organization for Social Insurance (GOSI) was established to implement the provisions of the Saudi Social Insurance Law and follow-up the process of achieving the compulsory insurance coverage, collecting contributions from employers and paying benefits for the eligible contributors or their family members.