پیر شاہ عیسیّ ڈگری کالج کا سنگ بنیاد 2009 میں رکھا گیا۔
اُس وقت کے ایم پی اے سیدمریدکاظم شاہ نے اس کالج کی بنیاد رکھی۔
یہ کالج یونین عمر خیل، یونین کڑی خیسور اور یونین بلوٹ شریف کا واحد کالج ہے۔
انشاءاللہ یہ مادرعلمی خیبر پختونخواہ اور پاکستان کا نام روشن کرے گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
از:۔ خان