Natural Beauty of Ganga Choti Bagh Azad Kashmir 5.29

4.4 star(s) from 492 votes
Bagh Azad Kashmir
Bagh, 12500
Pakistan

About Natural Beauty of Ganga Choti Bagh Azad Kashmir

Natural Beauty of Ganga Choti Bagh Azad Kashmir Natural Beauty of Ganga Choti Bagh Azad Kashmir is a well known place listed as Art Gallery in Bagh , Community & Government in Bagh ,

Contact Details & Working Hours

Details

گنگا چوٹی تاریخ کی نظر میں

آزاد کشمیر کے دو اضلاع باغ اور مظفرآباد کے سنگهم پر سابق ریاست پونچه اور ویلی کی سرحد پر دس هزار فٹ بلندی پر واقح صحت افزاء مقام " گنگا چوٹی " جیسا کے نام سے ظاہر هے .. گنگا چوٹی کی تاریخ هندوں سے ملتی هے. جو کہ هزاروں سال قبل هندوں کا مذہبی مقام رها هے ... جس طرح دریا گنگا .. اور جمنا میں جا کے هندو اپنی مذہبی رسومات پوری کرتے تهے. اسی طری ایک وقت تها کہ اس چوٹی کو بهی سر کر کے یہاں پہنچ کے لوگ دلی سکون اور اطمینان حاصل کرتے تهے.. گنگا چوٹی کے قریب تین کلو میٹر پر محیط ایک تالاب رہا هے .. جس کو مقامی زبان میں " سر " کہتے هیں .. جس کی ساته ہی پانی کا ایک چشمہ هے. ہندو تو اپنی مذہبی چوٹی اور سر کو بهول گئے . لیکن آج بهی گرمیوں کے موسم میں ہزاروں کی تعداد میں مسلمان اس چوٹی پر جاتے ہیں . اور دنیا کی اس خوبصورت چوٹی کے ساته ساته سینکڑوں کلو میٹر پر پهیلے هوئے سبزہ زاروں کی سیر کرتے هوئے اس چوٹی پر اپنی یادیں چهوڑ جاتے ہیں

تحریر محمد جاوید منہاس دامن گنگا چوٹی