JustCall.pk 3.32

4.5 star(s) from 12 votes
Main Scheme 3.
Rawalpindi, 46000
Pakistan

About JustCall.pk

JustCall.pk JustCall.pk is a well known place listed as Shopping & Retail in Rawalpindi ,

Contact Details & Working Hours

Details

پاکستان میں آن لائن شاپنگ کرنا ایک مشکل قدم آٹھانے کے برابر ہے کیوںکہ پاکستان میں ایسی بہت سی آن لائن ویب سائیٹس ہیں جو تصویر کسی چیز کی دیکھاتی ہیں اور آرڈر کرنے پر موصول کُچھ اور ہی چیز ہوتی ہے اس مشکل کو مدِنظر رکھتے ہوئے جسٹ کال آپ کے لئے ایک ایسی سروس متارف کروا رہا ہے جو کے اس سے پہلے پاکستان میں کسی نے نہیں کروائی۔ جسٹ کال آپ کو براہ راست وڈیو کال کے ذریعہ یا تصویروں کے ذریعے آرڈر کی جانی والی چیز کو آرڈر کرنے سے پہلے دیکھا دے گا اور اس کی تمام تفصیلات سے آگاہ کر دے گا۔ جس سے آپ کو آرڈر کرنے میں آسانی پیدا ہو گی۔ یہی نہیں ٹرڈر ملنے کے بعد بھی آفٹر سیل سروس بھی جسٹ کال کے مشن کا حصّہ ہے جس میں لائیو کال کی مدد سے یا وڈیو کی مدد سے آپ کی مکمل رہنمائی کی جائے گی۔