Akhund Khail 3.33

4.9 star(s) from 9 votes
Battal Mansehra Hazara Pakistan
Mansehra, Zip Code
Pakistan

About Akhund Khail

Akhund Khail Akhund Khail is a well known place listed as Professional Service in Mansehra , Social Club in Mansehra ,

Contact Details & Working Hours

Details

بسم الله الرحمن الرحيم
واعتصمو بحبل الله جميعا ولاتفرقو (القرآن)
اور تم الله کی رسی کو مضبوطی سے تھامو اور آپس میں تفرقہ مت ڈالو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہم ایک زندہ و جاوید قوم تھے ہمارے اسلاف جرائت و بھادری اخوت و بھائی چارگی کے روشن مینار تھے ان کے آپس کے اتفاق کی برکت تھی کہ غیروں کے سر ان کے آگے تسلیم خم تھے. بادشاھت و ملوکیت ہمارے قوم کا سرمایہ تھا. احمد شاہ ابدالی جیسا جری بھادر متقی اور انصاف پسند حکمران اس قوم کی ماں نے پیدا کیا، جب تک ہم میں اتفاق تھا تو ہمارا رعب و دبدبہ تھا. جب تک ہم ایک تھے تو الله کی مدد و نصرت بھی شامل حال تھی ہم خوشحال تھے امن و امان تھا اور دین و دنیا کی بہاریں تھی.
لیکن..... ہم نے اتفاق کی رسی کو چھوڑا تو ہم بٹ گۓ الله کی مدد و نصرت نے بھی منہ پھیر لیا اسکا نتیجہ یہ ہوا کہ غیر ہم پر مسلط ہو گۓ ہم ذلت و رسوائی کی اتھاء گہرائیوں میں گر گۓ.

آئیں اور ایک ہو جائیں تاکہ الله کی مدد و نصرت پھر ہمارے ساتھ شامل حال ہو جاۓ...

ہمارا ساتھ دیجیۓ
آپ کا بھائی حامد میاں اخوند

03332515313
03132432852
03463554478
03032981280
www.facebook.com/Hamid.76242
hamid.mian7@gmail.com