Aghaz School of Bannu 2.63

5 star(s) from 10 votes
Bannu
Bannu, 28100
Pakistan

About Aghaz School of Bannu

Aghaz School of Bannu Aghaz School of Bannu is a well known place listed as Education in Bannu ,

Contact Details & Working Hours

Details

ہم بنوں کے کچھ نوجوانان مل کر "آغاز اسکول" کے نام سے اُن بچوں کیلئے ایک تربیتی مرکز یا اسکول کا آغاز کر رہے ہیں جو کسی وجہ سے سکلول نہیں جا سکتے یا ان میں سے اکثریت ایسے بچوں کی ہے جو اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کیلئے مختلف ورک شاپس یا ہوٹلوں میں کام کرتے ہیں ۔ یا وہ بچے جو اسکول تو جاتے ہیں لیکن فیملی کی طرف سے ان کے تعلیمی اخراجات کا پورا کرنا ناممکن ہوں۔
یہ ایک مشن ہے اگر چہ اس مشن میں ہمیں بے پناہ مشکلات کا سامنا ہے لیکن ہمیں یقنین ہے کہ انشاءاللہ ہم سب مل کر ان مشکلات کا مقابلہ کرکے منزل کو پا لیں گے ۔ پہلے مرحلے میں ہم ان بچوں کو مفت تعلیم ، کتابیں،کاپیاں ، اسکول بیگ وغیرہ دیں گے۔
ہمارا مقصد ان جیسے بچوں کو معاشرے کا ایک ذمہ دار شہری بنانا ہے تاکہ مستقبل میں یہ معاشرے پر بوجھ نہ ہو اور کسی ہنر کے ہوتے ہوئے معاشرے کے مہذب اور ذمہ دار شہری بھی ہوں ۔
ہمیں آپ کے تعاون ، آراء اور راہنمائی کا شدت سے انتظار رہے گا۔ برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے۔ للہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے نیک مقاصد میں کامیابی دیں۔ امین

OTHER PLACES NEAR AGHAZ SCHOOL OF BANNU

Show more »