ماہیا ، سرائیکی شاعری کی صنف اور سرائیکی تہذیب کا حصہ ہے ۔
’’ماہیے ‘‘ بھی گائے جاتے ہیں۔
اس کا صحیح عمل دو اوزان پر مشتمل ہے جو یہ ہے
۱۔ فعلن فعلن فعلن /فعلن فعلن فع / فعلن فعلن فعلن
۲ ۔ مفعول مفاعیلن /فعل مفاعیلن / مفعول مفاعیلن
دوسرے مصرعے میں ایک سبب کم ہوتا ہے۔
اگر تینوں مصرعے برابر ہوجائیں تو بھر ثلاثی ہوجائے گا ۔
اردو میں ماہیوں کی روایت ۱۹۳۹ سے ملتی ہے۔
سرائیکی واسیب دا الگ صحفه جیتھاں صرف اور صرف
سائیکی ماهیے شو تھیندن...!!!