جامعہ امام صادقؑ -کوئٹہ 4.15

5 star(s) from 5 votes
علمدار رود
Quetta, 87300
Pakistan

About جامعہ امام صادقؑ -کوئٹہ

جامعہ امام صادقؑ -کوئٹہ جامعہ امام صادقؑ -کوئٹہ is a well known place listed as University in Quetta , College & University in Quetta ,

Contact Details & Working Hours

Details

ملت تشیع کا عظیم حوزہ علمیہ جامعہ امام صادق (ع) واقع علمدارروڈ کوئٹہ بلوچستان 1978 کو مرحوم حجۃ الاسلام سید حسن فاضل ، حجۃ الاسلام شیخ علی افتخاری کی کوششوں اور مرحوم حجۃ الاسلام آقای شریعت (آف کراچی) نمائندہ رہبر و بانی انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ امام خمینی قدس سرہّ کے تعاون سے تأسیس و بنیاد رکھی گئی. جبکہ اس عظیم الشأن حوزہ کی تعمیر و تکمیل جو الحمداللہ اب، علمی ، تربیتی، رہائشی اور تمام تر سہولتوں سے آراستہ ہے ،یہ سب موجودہ پرنسپل حجۃ الاسلام محمد جمعہ اسدی کی محنت اور کاوشوں کا نتیجہ ہے.

حوزہ علمیہ جامعہ امام صادق ؑ علم، معنویت و اسلامی کلچر اور فقہ اہلبیت علیہم السلام کی خدمت، ناخواندگی اور معاشرتی برائیوں سے مسلسل مقابلے اور شیعہ نوجوانوں و پیروان اہلبیت علیہ السلام کے بچوں کی ذہنی تربیت میں ہمیشہ پیش پیش رہاہے.