اے میری بی بی (س)
اے میری بی بی (س)
تیرے در پہ استغاثہ ہے
تیرا ممنون میری شہزادی یہ جہاں سارا ہے
یا زھرا (س) یا زھرا (س)
تو ہمیں حفظ اور اماں دے دے
اپنی چادر کا سائباں دے دے
تیری قدرت میں کیا نہیں بی بی (س)
تو جسے چاہے دو جہاں دے دے
یا زھرا (س) یا زھرا (س)