Sheikh Badin Hill Station 4.11

Hill Station and National Park
Dera Ismail Khan, 28470
Pakistan

About Sheikh Badin Hill Station

Sheikh Badin Hill Station Sheikh Badin Hill Station is a well known place listed as Tours/sightseeing in Dera Ismail Khan , Tours & Sightseeing in Dera Ismail Khan ,

Contact Details & Working Hours

Details

نام شیخ بدین ایک صوفی بزرگ شیخ بہاوالدین 1895 تا 1935 کا تبدیل شدہ نام ہے۔جبکہ شیخ بدین کا پرانا نام " غند " تھا۔ لفظ " غنڈ " لفظ غنڈے سے نکلا ہے جس کے پشتو میں معنی پہاڑ کے ہے۔ اس کی اونچائی تقریباً 4516 ہزار فٹ ہے۔ 1870 میں حکومتِ برطانیہ نے اِسے صحت افزا مقام کے طور پر ترقی دی۔شیخ بدین ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ہے لیکن اس کی سرحدیں ضلع لکی مروت سے بھی ملتی ہے۔ شیخ بدین ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے انتظامیہ کے لئے بطورِ سمر کیمپ استعمال ہوتا رہا۔ حکومتِ برطانیہ نے یہاں پر ڈاک بنگلہ، چیک پوسٹیں، عدالت، ڈاکخانہ، تالاب، چلنے کے راستے اور اسکوئش کوٹ تعمیر کروائے جوکہ اب تک استعمال ہوتے آرہے ہیں۔
شیخ بدین کی مقامی آبادی پیر اور مغل ہیں جوکہ اٹھارویں صدی میں یہاں آکر آباد ہوئے لیکن بعد میں چند معززین نے یہاں آکر جھونپڑے تعمیر کرائے۔ اس خطے کے جانور اور نباتات میں زیادہ تر جنگلی حیات اور پودے شامل ہیں۔ شیخ بدین کی آب و ہوا زیتون ، آنار ، سیب اور دوسرے پھلوں کلیئے موزوں ہے۔ مناسب راستے اور پانی کی عدم دستیابی اس کے لئے مسائل ہیں۔

________________________________________________

Total Area : 352833.13 Kanals

Total Population : 300

Registered Vote : 109