Markaz Al-Jamia Islamia Pindi Gheb 3.34

4.6 star(s) from 8 votes
Mohalla Gulzar Abad
Pindi Gheb,
Pakistan

About Markaz Al-Jamia Islamia Pindi Gheb

Markaz Al-Jamia Islamia Pindi Gheb Markaz Al-Jamia Islamia Pindi Gheb is a well known place listed as School in Pindi Gheb ,

Contact Details & Working Hours

Details

بانی: مولانا محمد">اربابِ بصیرت و اصحابِ عقل و دانش پر یہ امر مخفی نہیں کہ دورِ حاضر میں "دین اسلام" مخالفین کے حملوں کی زد میں ہے، منکرینِ حدیث، منحرفین قرآن و سنت اور لبرلز یا ان کی سوچ سے متاثر نام نہاد دانش ور، دینِ اسلام کا حلیہ بگاڑنے میں مصروفِ عمل ہیں۔جس وجہ سےمعاشرے میں غیر اسلامی افکارو نظریات رچتے بستے جا رہے ہیں۔
انسان کی زندگی کے اعمال کا دارومدار اس کے عقائد و نظریات پر ہوتا ہے، اگر عقیدہ صحیح ہو تو عمل بھی ہوگا اور اگر عقیدہ صحیح نہیں تو اعمال بھی باطل اور نظریات بھی خام۔۔۔۔

ان حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنڈی گھیب شہر کے مرکز محلہ گلزار آباد میں 1982ء میں الشیخ الحدیث، استاذالعلماء مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرِرشید مولانا محمد حیات رحمۃ اللہ نے101 مرلہ کے وسیع رقبہ پر مشتمل مرکزالجامعۃ الاسلامیۃ اہلحدیث کی بنیاد رکھی۔جو گردشِ حالات کے جھمیلوں اور اپنوں و غیروں کےحملوں کے باوجود اللہ رب العزت کے فضل و کرم اور احباب کے مخلصانہ تعاون سے دینِ اسلام کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ اس مرکز توحید و سنت کو تاقیامت دینِ اسلام کی خدمت کےلیئے قائم رکھ اور مولانا محمد حیات رحمۃ اللہ کے لئے صدقی جاریہ بنئے رکھ (آمین)