Government Institute of Commerce Kharian 3.68

4.9 star(s) from 17 votes
Near PIA Office G.T Road
Kharian, 50090
Pakistan

About Government Institute of Commerce Kharian

Government Institute of Commerce Kharian Government Institute of Commerce Kharian is a well known place listed as Education in Kharian ,

Contact Details & Working Hours

Details

یہ ادارہ 1986 میں قائم ہوا۔ اس ادارہ کا پرانا نام گورنمنٹ کمرشل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کھاریاں ہے۔ یہاں صرف شعبہ کامرس کی کلاسز ہوتی ہیں، جن میں ڈی کام سر فہرست ہے، لیکن 2016 سے حکومت کی منظوری سے یہاں آئی کام اور بی کام کی کلاسز کا آغاز ہو گیا ہے. بی کام پرگرام پیش کرنے کے لئے پنجاب یونیورسٹی سے الحاق کیا گیا ہے۔ انتہائی موزوں فیس کے ساتھ طلباو طالبات
کے لئےڈگری لیول تک کامرس کی تعلیم حاصل کرنے کے لئے کھاریاں و گرد و نواح میں واحد حکومتی درس گاہ ہے۔