Dinga City 4.72

4.5 star(s) from 97 votes
Kharian Rasul Road
Dinga, 50280
Pakistan

About Dinga City

Dinga City Dinga City is a well known place listed as City in Dinga , Education in Dinga , Historical Place in Dinga ,

Contact Details & Working Hours

Details

ڈنگہ مغربی پنجاب میں واقع ایک چھوٹا سا شہر ہے ، یہ دریائے جہلم اور دریائے چناب کے درمیان والے خطہ میں ہے-لاہور سے راولپنڈی جانے والی مرکزی شاھراہ ڈنگہ سے تقریبا ۱۵ میل کے فاصلے سے گزرتی ہے۔ ڈنگہ پاکستان اور بھارت کی سرحد سے ۵۰ اور ۷۰ میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ ڈنگہ ایک زمانے میں میٹھی سونف کے لیے بہت مشہور تھا، یہ سونف چینی چڑھا کر تیار کی جاتی تھی، آج بھی ڈنگہ کے بازاروں میں آپ کو اس کی بے شمار دکانیں نظر آئیں گی۔

ڈنگہ کی آبادی تازہ تریں اعدادوشمار ک مطابق 80,000 نفوس پر مشتمل ہے، بہت سے مشہور و معروف افراد ڈنگہ سے تعلق رکھتے ہیں جن میں میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر نمایاں ترین ہیں ٹیکنالوجی کی ترقی کے لحاظ سے بھی ڈنگہ کسی سے پیچھے نہیں، دور حاضر کی تمام سہولیات ٹیلیفون، تمام موبائل فون کمپنیوں کے ٹاور، انٹرنیٹ، کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک ڈنگہ میں دستیاب ہیں ڈنگہ کا بازار علاقہ کے درجنوں دیہات کے لوگوں کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے.

ڈنگہ شہر کے اہم سرکاری دفاتر کے فون نمبرز لنک پہ ملاحظہ فرمائیں۔
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=675265515852274&set=a.448936061818555.101033.448864061825755&type=1&theater