چکوال لاء کوچنگ سنٹر کا آغاز 1995ءکو سرعابداعوان صاحب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نےکیا۔آغاز سےلےکراب تک سینکڑوں طلباءاورطلبات اس ادارےسےقانون کی تعلیم حاصل کرچکےہیں اور اب مختلف شہروں میں پریکٹیس کررہےہیں۔چکوال لاءکوچنگ سنٹر چکوال میں قانون کی تعلیم کا سب سےپرانا اور مستندادارہ ہےجسکواگر
"Mother Of All Law Institutions Of Chakwal"کہا جائےتوبےجانہ ہوگا۔بہترین عمارت اور تجربہ کارفیکلٹی کےساتھ چکوال لاء کوچنگ سنٹرقانون کےطلباءکی اولین پسندپے۔چکوال لاءکوچنگ سنٹرکاشمار اسوقت راولپنڈی ڈویژن کےبہترین اداروں میں ہوتاہے۔