Al-Barkat Boys & Girls College Gojra 4.48

Al-Barkat Model High School
Gojra, 36120
Pakistan

About Al-Barkat Boys & Girls College Gojra

Al-Barkat Boys & Girls College Gojra Al-Barkat Boys & Girls College Gojra is a well known place listed as School in Gojra , High School in Gojra ,

Contact Details & Working Hours

Details

سارے کام الحمداللہ احسن طریقے سے مکمل ہوئے۔

جامعۃ البرکت کیسے معرض وجود میں آیا کن کن مراحل سے گزر کر موجودہ صورتِ حال تک پہنچا اس کی کہانی کچھ یوں ہے!

1992ء میں چک نمبر 370 ج۔ب طارق آباد کی مسجد کو شہید کرکے اس کی تعمیر نئے سرے سے شروع کی گئی تو گاؤں کے لوگوں نے حاجی رانا ریاض احمدصاحب کومسجد بنوانے کے لئےآگے کیا۔ اللہ کا بہت شکر کہ مسجدماشاء اللہ بہت اچھے طریقے سے مکمل کروائی گئی۔ اسی دوران رشیداحمد صاحب (اونر )کے والدصاحب کی وفات ہو گئی اور وہ جرمنی سے گاؤں تشریف لائے۔ انہوں نے مسجد کی تعمیر کے لئے خطیر رقم فراہم کی۔ اور گاؤں کے جنازہ گاہ اور قبرستان کی باؤنڈری کے لئے حاجی رانا ریاض احمد صاحب کو رقم فراہم کی ۔ یہ

سارے کام الحمداللہ احسن طریقے سے مکمل ہوئے۔

افزال

افزال

افزال